Monday , December 11 2017
Home / تجارت / کے چوتھے اسٹور کا حمایت نگر میں افتتاحNeeru’s 

کے چوتھے اسٹور کا حمایت نگر میں افتتاحNeeru’s 

حیدرآباد ۔ 13 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : نیروز کی جانب سے اس کے چوتھے نیروز مکس اینڈ میاچ اسٹور کا حیدرآباد میں حمایت نگر مین روڈ پر آغاز کیا گیا ۔ اس اسٹور کا افتتاح مس انڈیا ارتھ النکریتا سہائی اور برازیلین سوپر ماڈلس مس کرسٹینا ماستوا نے کیا ۔ نیروز مکس اینڈ میاچ پر مکس اینڈ میاچ رینج فیشن کے شوقین لوگوں کیلئے پرکشش ہے ۔ جس میں کرتیس ، ٹونکس ، باٹمس اور دیگر اکسیسریز کا کلکشن دستیاب ہے ۔ نیروز پر 1971 سے ہندوستانی خواتین کے لیے بہترین ایتھینک ویر کی پیشکش کی جارہی ہے ۔ نیروز پر شادیوں اور عید و تہوار کے لیے پرکشش کلکشن دستیاب رہتا ہے ۔ نیروز مکس اینڈ میاچ اسٹور ، حمایت نگر مین روڈ پر مور سوپر مارکٹ کے اوپر قائم ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT