Friday , December 15 2017
Home / تجارت / کے 3 شورومس کا شہر میں افتتاحPai International

کے 3 شورومس کا شہر میں افتتاحPai International

حیدرآباد ۔ 17 ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ ) : کنزیومر الیکٹرانکس ، اپلائنسیس ، موبائیلس ، آئی ٹی پراڈکٹس اور فرنیچر گڈس کے لیے جنوبی ہند کے سرکردہ ریٹیل چین ، Pai انٹرنیشنل کی جانب سے 14 اکٹوبر کو ایک ہی دن حیدرآباد میں 3 سوپر لارج میگا الیکٹرانکس ، اپلائنسیس اور موبائل شورومس کا حیدرگوڑہ ، رامنتا پور اور چنتل میں افتتاح کیا گیا ۔ اس کے ساتھ حیدرآباد میں Pai International کے اسٹورس کی تعداد 19 ہوگئی ۔ حیدرگوڑہ شوروم کا افتتاح مسٹر بنڈارو دتاتریہ ایم پی نے کیا جب کہ چنتل شوروم کا افتتاح مسٹر ویویکانند گور ، رکن اسمبلی قطب اللہ پور نے کیا اور رامنتا پور شوروم کا افتتاح مسٹر این وی ایس ایس پربھاکر ، رکن اسمبلی نے کیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT