Sunday , December 17 2017
Home / ہندوستان / ک18 کلو حشیش کے ساتھ 2 خواتین گرفتار

ک18 کلو حشیش کے ساتھ 2 خواتین گرفتار

بیکانیر ۔ 24 ۔ اکٹوبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ضلع بیکانیر کے علاقہ نال میں 2 خواتین کو 18 کلو حشیش کے ساتھ گرفتار کرلیا گیا ۔ باوثوق ذرائع سے اطلاع ملنے پر پولیس کی ٹیم نے کل رات 2 خواتین کی تلاشی لی جو کہ ایک بس میں جسلمیر سے بیکانیر سفر کررہی تھی ۔ ان کی تحویل سے 2 تھیلے منشیات برآمد ہوئے ۔ پنجاب کی متوطن ان خواتین کی شناخت بھتیال اور پارد کی حیثیت سے کی گئی ۔ انہیں ناروٹیک ڈرگس اینڈ سائیکو ٹرایک سٹینٹس ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا ۔ ایس ایچ او نال پولیس اسٹیشن جگدیش سریالی نے آج یہ اطلاع دی ۔

TOPPOPULARRECENT