Monday , June 18 2018
Home / جرائم و حادثات / ک2.8 کیلو سونے کے ساتھ ایک شخص گرفتار

ک2.8 کیلو سونے کے ساتھ ایک شخص گرفتار

شمس آباد /9 مارچ ( سیاست نیوز ) راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد کسٹمس عہدیداروں نے ایک مسافر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 2.8 کیلو سونا ضبط کرلیا ۔ تفصیلات کے بموجب آج صبح دبئی سے ایک شخص ایرپورٹ شمس آباد پہونچا جہاں کسٹمس عہدیداروں کی چیکنگ میں اس کے لگیج سے 2.8 کیلو سونا برآمد ہوا جس پر اسے حراست میں لیتے ہوئے سونے کو ضبط کرلیا اور اس سے مزید پوچھ تاچھ کی جارہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT