Monday , November 20 2017
Home / جرائم و حادثات / ک30کانسٹبلس سمیت غذا سے متاثر

ک30کانسٹبلس سمیت غذا سے متاثر

حیدرآباد 19جون (سیاست نیوز )تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں پولیس ٹریننگ سنٹر میں غذا کے استعمال کے بعد 37کانسٹیبلس بیمار پڑ گئے ۔دست وقئے کی شکایت پر ان کو فوری طورپر علاج کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔قبل ازیں بھی اسی ٹریننگ کیمپ میں ایسا ہی واقعہ پیش آیا تھا۔اس سلسلہ میں کی گئی شکایت پر اعلی افسروں نے کوئی کارروائی نہیں کی تھی۔

TOPPOPULARRECENT