Thursday , January 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / گائناکالوجسٹ اسوسی ایشن کی یوم تاسیس تقریب

گائناکالوجسٹ اسوسی ایشن کی یوم تاسیس تقریب

کریم نگر۔ 13 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نومولود بچوں اور حاملہ خواتین صحت کا خاص طور پر خیال رکھا جائے۔ خون کی کمی نہ ہونے دیں کیونکہ ماں کو اگر خون کی کمی ہوگی تو پیدا ہونے والا بچہ بھی کمزور پیدا ہوگا۔ ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد سلیم نے گائناکالوجسٹ اسوسی ایشن 2015ء یوم تاسیس پروگرام منعقد مستقر آئی ایم اے ہال میں خطاب

کریم نگر۔ 13 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نومولود بچوں اور حاملہ خواتین صحت کا خاص طور پر خیال رکھا جائے۔ خون کی کمی نہ ہونے دیں کیونکہ ماں کو اگر خون کی کمی ہوگی تو پیدا ہونے والا بچہ بھی کمزور پیدا ہوگا۔ ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد سلیم نے گائناکالوجسٹ اسوسی ایشن 2015ء یوم تاسیس پروگرام منعقد مستقر آئی ایم اے ہال میں خطاب کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا۔ صدر اسوسی ایشن وجئے لکشمی، جنرل سکریٹری چندراپتی، خازن پریہ درشنی نے بھی خطاب کیا۔

TOPPOPULARRECENT