Saturday , December 16 2017
Home / شہر کی خبریں / گاندھی جی کو گورنر اور چیف منسٹر کا خراج عقیدت

گاندھی جی کو گورنر اور چیف منسٹر کا خراج عقیدت

حیدرآباد 30 جنوری ( این ایس ایس ) ریاست میں آج گاندھی جی کی 86 ویں برسی کا اہتمام کیا گیا ۔ گورنر نرسمہن ‘ چیف منسٹر کے سی آر نے گاندھی جی کو خراج عقیدت پیش کیا ۔

TOPPOPULARRECENT