Friday , January 19 2018
Home / شہر کی خبریں / گاندھی گیان مندر یوگا کیندر میں یوگا ٹیچر ٹریننگ سرٹیفیکٹ کورس

گاندھی گیان مندر یوگا کیندر میں یوگا ٹیچر ٹریننگ سرٹیفیکٹ کورس

حیدرآباد ۔ 22 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ ) : گاندھی گیان مندر یوگا کیندرا کوٹھی پر 28 جنوری کو صبح 7 بجے یوگا ٹیچر ٹریننگ سرٹیفیکٹ کورس کے نئے بیاچ کا آغاز ہوگا ۔ تربیت یافتہ یوگا ٹیچرس کے بڑھتے مطالبہ کے تحت 25 افراد کو یوگا کے تھیوری اینڈ پراکٹیکل اپلیکیشنس میں جامع تربیت دی جائے گی ۔ اب تک 1750 ٹیچرس کو تربیت دی گئی ۔ کورس کی مدت تین ماہ ہے ۔ جس کے اوقات بیاچ فرسٹ کے لیے 5-15 بجے تا 8 بجے صبح اور بیاچ سکینڈ کے لیے 7 بجے تا 9-45 بجے صبح ہوں گے ۔ مقام ہوگا گاندھی گیان مندر یوگا کیندرا ، کوٹھی ۔ اہلیت 18 سال عمر سے زیادہ مرد و خواتین ۔ مزید تفصیلات کے لیے 24755331 ۔ 66735331 ۔ 9246182484 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT