Monday , September 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / گاڑیوں کے فینسی نمبرات کا ہراج

گاڑیوں کے فینسی نمبرات کا ہراج

نظام آباد: 21؍جون( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)تلنگانہ کے قیام کے بعد گاڑیوں کے رجسٹریشن کیلئے حکومت نے TS سیریز کو مختص کرتے ہوئے فینسی نمبر کے ہراج لگانے پر TS 16 EA 1111 نمبر کیلئے 1,23,000 روپئے کی رقم ادا کرتے ہوئے شہر کے ایک ڈاکٹر نے نمبر حاصل کیا۔ ڈپٹی کمشنر محکمہ ٹرانسپورٹ کی نگرانی میں کل TS 16 EA 1111 نمبر کیلئے ہراج لگانے پر خلیل واڑی کے شیشی چندرا

نظام آباد: 21؍جون( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)تلنگانہ کے قیام کے بعد گاڑیوں کے رجسٹریشن کیلئے حکومت نے TS سیریز کو مختص کرتے ہوئے فینسی نمبر کے ہراج لگانے پر TS 16 EA 1111 نمبر کیلئے 1,23,000 روپئے کی رقم ادا کرتے ہوئے شہر کے ایک ڈاکٹر نے نمبر حاصل کیا۔ ڈپٹی کمشنر محکمہ ٹرانسپورٹ کی نگرانی میں کل TS 16 EA 1111 نمبر کیلئے ہراج لگانے پر خلیل واڑی کے شیشی چندرا کلا 1,23,730 روپئے رقم ادا کرتے ہوئے فینسی نمبر حاصل کیا۔ اس نمبر کیلئے دوسرے شخص بھی خواہش مند تھے دونوں کے درمیان ہوئے مقابلہ میں شیشی چندرا کلا 1,23,730 روپئے ادا کرتے ہوئے نمبر حاصل کیا اس کے علاوہ نمبر 1، نمبر 9،نمبر 99 ، نمبر 999 ،نمبر9999 بھی دستیاب ہیں کہ ڈپٹی کمشنر راجہ رتنم نے یہ اطلاع دی۔

TOPPOPULARRECENT