Thursday , October 18 2018
Home / جرائم و حادثات / گاڑی کی سرویسنگ کے دوران برقی شاک کا شکار شخص کی موت

گاڑی کی سرویسنگ کے دوران برقی شاک کا شکار شخص کی موت

حیدرآباد۔/22فبروری، ( سیاست نیوز) گاڑی کی صفائی کے دوران برقی شاک کی زد میں آکر ایک شخص فوت ہوگیا۔ چکڑ پلی پولیس کے مطابق 58سالہ راملو جو پیشہ سے میکانک تھا بگل کنٹہ علاقہ میں رہتا تھا کل گاڑی کی صفائی اور سرویسنگ کے دوران یہ شخص برقی شاک کی زد میں آکر شدید متاثر ہوگیا تھا۔ جس کو فوری ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں علاج کے دوران وہ فوت ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT