Sunday , December 17 2017
Home / سیاسیات / گجرات انتخابات میں بی جے پی کو اٹھاؤلے کی تائید

گجرات انتخابات میں بی جے پی کو اٹھاؤلے کی تائید

تھانے ۔ 22اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) آر پی آئی ( اٹھاؤلے) نے جو بی جے پی کی حلیف ہے کہا کہ وہ بھگو پارٹی کی آئندہ اسمبلی انتخابات ( گجرات ) میں بی جے پی کی تائید کرے گی ۔ صدر پارٹی رام داس اٹھاؤلے نے شیوسینا کو بھی مشورہ دیا ہے کہ بی جے پی کے ساتھ جھگڑا نہ کرے اور ایم این ایس کی اس کے مخالف آکر احتجاج کی بناء پر مذمت کی ہے ۔ وہ میرا روڈ پر کل رات ایک پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے ۔انہوں نے کہاکہ ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ بی جے پی اعظم ترین تعداد میں نشستیں حاصل کرتی ہیں اور گجرات کے آئندہ اسمبلی انتخابات میں ووٹوں میں زیادہ حصہ حاصل کرتی ہے ۔ مرکزی وزیر نے کہاکہ شیوسینا کو بی جے پی کے ساتھ جھگڑا نہیں کرنا چاہیئے۔

TOPPOPULARRECENT