Thursday , November 23 2017
Home / ہندوستان / گجرات میں بینکوں سے رقومات واپس لینے کا سلسلہ جاری

گجرات میں بینکوں سے رقومات واپس لینے کا سلسلہ جاری

احمد آباد ۔ 16 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) پٹیل برادری نے تحفظات کے مطالبہ پر زور دینے کیلئے معاشی عدم تعاون میں شدت پیدا کرتے ہوئے ضلع سائبر کنٹھا میں آج مختلف بینکوں سے اپنی رقومات (ڈپازٹس) واپس نکال لیں۔ پٹیل برادری نے ایک طرف دیہاتوں میں سیاستد انوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے تو دوسری طرف ہر ایک پٹیل کی زیر قیادت پٹیدار انامت آندولن سمینار سے خواتین سے اپیل کی کہ سرکاری یا بی جے پی کی کوئی تقریب منعقد ہونے پر احتجاجی مظاہرہ کریں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT