Saturday , February 24 2018
Home / سیاسیات / گجرات میں بی جے پی رکن اسمبلی مستعفی

گجرات میں بی جے پی رکن اسمبلی مستعفی

احمد آباد ۔ 18 ۔ نومبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : گجرات میں حکمراں بی جے پی کو آج اس وقت دھکا پہنچا جب کوڈینار حلقہ کے رکن اسمبلی جیٹھا سولنکی نے پارٹی اور تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ بی جے پی حکومت میں دلتوں پر مظالم جاری ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ دلت اس وقت مشکل حالات سے گزر رہے ہیں ۔ اس دوران بی جے پی نے گجرات اسمبلی انتخابات کے سلسلہ میں 36 امیدواروں کی دوسری فہرست آج جاری کردی ۔۔

TOPPOPULARRECENT