Thursday , July 19 2018
Home / ہندوستان / گجرات میں بی جے پی کی مشکلات

گجرات میں بی جے پی کی مشکلات

گاندھی نگر ۔ /19 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) گجرات میں بی جے پی میں داخلی اختلافات شدت اختیار کررہے ہیں ۔ اسمبلی انتخابات کیلئے فہرست جاری کرنے کے بعد گاندھی نگر پارٹی ہیڈکوارٹر پر احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس کے علاوہ مختلف مقامات پر بھی بی جے پی کارکن سڑکوں پر نکل آئے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT