Thursday , November 23 2017
Home / ہندوستان / گجرات میں سوائن فلو سے 12 ہلاک

گجرات میں سوائن فلو سے 12 ہلاک

احمد آباد ۔ /18 اگست (سیاست ڈاٹ کام) گجرات میں آج سوائن فلور سے 12 افراد ہلاک ہوگئے ۔ اس طرح ہلاکتوں کی جملہ تعداد جاریہ سال جنوری سے اب تک 242 ہوگئی ۔ ریاستی صحت بلیٹن کے بموجب 12 افراد سوائن فلو سے متاثر تھے جو گجرات کے مختلف علاقوں میں فوت ہوگئے ۔ جبکہ 228 افراد کے سوائن فلو سے متاثر ہونے کی اطلاع ملی ہے ۔ جاریہ سال جنوری سے اب تک 2500 افراد سوائن فلو کے علاج کیلئے مختلف دواخانوں میں شریک ہوئے جن میں سے 959 کا صحت یاب ہوئے اور 1299 فوت ہوگئے ۔

TOPPOPULARRECENT