Wednesday , December 12 2018

گجرات میں فرقہ وارانہ جھڑپ

احمد آباد۔ 25 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ضلع گیر ۔سومناتھ کے پربھاش پٹن علاقہ میں آج 7 افراد زخمی ہوگئے جبکہ معمولی تنازعہ میں فرقہ وارانہ کشیدگی اختیار کرلی جس کے نتیجہ میں آتشزنی ہوئی اور پتھراؤ کیا گیا۔ پولیس نے کہا کہ آنسو گیس کے شل فائر کئے گئے اور 61 افراد کو حراست میں لیا گیا ۔ سب انسپکٹر سامت بابریا نے بتایا کہ ایک رکشہ ڈرائیور اور

احمد آباد۔ 25 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ضلع گیر ۔سومناتھ کے پربھاش پٹن علاقہ میں آج 7 افراد زخمی ہوگئے جبکہ معمولی تنازعہ میں فرقہ وارانہ کشیدگی اختیار کرلی جس کے نتیجہ میں آتشزنی ہوئی اور پتھراؤ کیا گیا۔ پولیس نے کہا کہ آنسو گیس کے شل فائر کئے گئے اور 61 افراد کو حراست میں لیا گیا ۔ سب انسپکٹر سامت بابریا نے بتایا کہ ایک رکشہ ڈرائیور اور اس کی لیڈی پاسنجر کے درمیان بحث ہوگئی اور یہ طول پکڑ کر دو برادریوں کے درمیان جھگڑے کا سبب بن گئی۔

TOPPOPULARRECENT