Monday , June 25 2018
Home / سیاسیات / گجرات میں مودی کا جانشین کون ہوگا؟

گجرات میں مودی کا جانشین کون ہوگا؟

احمدآباد۔/13مئی، ( سیاست ڈاٹ کام ) اگز ٹ پولس میں جہاں این ڈی اے کی کامیابی کے بارے میں اس قدر شدت سے پیش قیاسی کی گئی ہے کہ گجرات میں بی جے پی قائدین اب مودی کے جانشین کے بارے میں استفسار کرنے لگے ہیں کیونکہ مودی کے نئی دہلی چلے جانے کے بعد گجرات کے وزیر اعلیٰ عہدہ کیلئے کسی اہل قائد کی ضرورت ہوگی جبکہ پارٹی نے مختلف قائدین کے استفسار یا ملاقات کو معمول کی ملاقات قرار دیا۔

TOPPOPULARRECENT