Monday , December 18 2017
Home / ہندوستان / گجرات میں موسلا دھار بارش سے 11اموات

گجرات میں موسلا دھار بارش سے 11اموات

AHMEDABAD, JULY 28 (UNI):- People wading through flooded water after heavy rain in Ahmedabad on Tuesday. UNI PHOTO-114U

احمد آباد۔/28جولائی، ( سیاست ڈاٹ کام ) گجرات میں آج موسلا دھار بارش کی تباہ کاریوں میں 11افراد ہلاک ہوگئے اور عام زندگی شدید متاثر ہوئی۔ شمالی گجرات کے بنس کنٹھا میں سیلاب جیسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ڈیساسٹر ریسپانس فورس اور اسٹیٹ ریزرو پولیس کی ٹیموں کو روانہ کردیا گیا ہے جبکہ بارش سے متعلق مواضعات میں ضلع بنس کنٹھا میں 4، راجکوٹ ، پٹن اضلاع میں بالترتیب 13، سبرکنٹھا میں ایک اموات ہوئی ہیں۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شمالی اور جنوبی ساحل پر طوفانی ہوائیں چل رہی ہیں جس کے باعث ماہی گیروں کو آئندہ 24گھنٹوں تک سمندر میں نہ جانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT