Thursday , February 22 2018
Home / سیاسیات / گجرات میں کانگریس کی پہلی فہرست جاری

گجرات میں کانگریس کی پہلی فہرست جاری

احمد آباد ۔ /19 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) گجرات میں پہلے مرحلے کے انتخابات کیلئے نامزدگی داخل کرنے اب جبکہ دو دن رہ گئے ہیں کانگریس نے 77 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ۔ قبل ازیں گجرات پردیش کانگریس کمیٹی صدر بھرت سنہہ سولنکی نے کہا کہ پارٹی اور پاٹیدار انامت آندلن سمیتی کے مابین سمجھوتہ ہوگیا ہے ۔ ہاردیک پٹیل نے کہا کہ انتخابات میں ان کی سمیتی کانگریس کی تائید کرے گی ۔ کانگریس اور سمیتی قائدین کی کئی دور کی ملاقاتوں کے بعد اس معاہدہ کو قطعیت دی گئی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT