Friday , November 24 2017
Home / ہندوستان / گجرات کے ہاسپٹل میں عملہ کا گربا، کارروائی زیرغور

گجرات کے ہاسپٹل میں عملہ کا گربا، کارروائی زیرغور

احمدآباد ۔ 20 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) طبی عملہ اور سرکاری ہاسپٹل کی نرسیس نے بلند آہنگ موسیقی بجاتے ہوئے ایک وارڈ میں گربا رقص کیاجس کی وجہ سے گردے کے علاج کیلئے دواخانہ میں شریک مریضوں کو ناقابل برداشت مصائب کا سامنا ہوا۔ ہاسپٹل کے سپرنٹنڈنٹ ایچ کے بھاوسار نے کہاکہ حکومت کے احکام کے مطابق خاطی ارکان عملہ کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ صدر شعبہ ای این ٹی ڈاکٹر راجیش وشوا کرما نے کہا کہ 10 ، 15 منٹ موسیقی بجانے سے مریضوں پر برا اثر نہیں پڑتا۔

TOPPOPULARRECENT