Wednesday , January 17 2018
Home / اضلاع کی خبریں / گجویل میں مفت آنکھوں کے معائنہ کا اہتمام

گجویل میں مفت آنکھوں کے معائنہ کا اہتمام

گجویل ۔ 18 ۔ ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر گجویل کے کولا درم فنکشن ہال میں 20 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 تا 3 بجے دن موظفین کیلئے شہر حیدرآباد کے میڈوین آنکھوں کے اسپتال کے اشتراک سے مفت آنکھوں کے معائنہ کے علاوہ ضرورت پر مفت آنکھوں کے آپریشن کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں میڈوین اسپتال کے ماہر آنکھوں کے امراض کے ڈاکٹرس شرکت کرنے کے علاوہ مری

گجویل ۔ 18 ۔ ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر گجویل کے کولا درم فنکشن ہال میں 20 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 تا 3 بجے دن موظفین کیلئے شہر حیدرآباد کے میڈوین آنکھوں کے اسپتال کے اشتراک سے مفت آنکھوں کے معائنہ کے علاوہ ضرورت پر مفت آنکھوں کے آپریشن کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں میڈوین اسپتال کے ماہر آنکھوں کے امراض کے ڈاکٹرس شرکت کرنے کے علاوہ مریضوں کی تفتیش کریں گے ۔ یہ بات گجویل منڈل ریٹائرڈ ایمپلائز کے صدر جناب رویندر ریڈی اور جنرل سکریٹری جناب محمد ابراہیم نے ایک صحافتی بیان میں نامہ نگار سیاست گجویل محمد اقبال کو بتائی ۔ اس مفت آنکھوں کے کیمپ میں شرکت کرنے کیلئے اپنے ہلت کارڈ اور آدھار کارڈس کے ہمراہ استفادہ کرنے کی وظیفہ یابوں سے خواہش کی ۔

TOPPOPULARRECENT