Monday , July 16 2018
Home / شہر کی خبریں / گداگروں کیخلاف مہم کا احیاء

گداگروں کیخلاف مہم کا احیاء

حیدرآباد۔23 نومبر (پی ٹی آئی) تلنگانہ کے محکمہ محابس نے آج کہا ہے کہ گداگروں کی لعنت کے خلاف مہم یکم ڈسمبر سے دوبارہ شروع کی جائے گی اور شہر حیدرآباد کو اندرون 20 یوم گداگروں سے پاک کردیا جائے گا۔یہ مہم فی الحال روک دی گئی ہے۔ گداگر کے بارے میں اطلاع دینے والوں کو 500 روپئے مالیتی انعامی اسکیم 25 ڈسمبر سے شروع ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT