Friday , September 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / گدوال آر ڈی او کا اچانک دورہ

گدوال آر ڈی او کا اچانک دورہ

گدوال 14 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گدوال آر ڈی او عبدالحمیدنے وڈے پلی منڈل بینک اور تحصیل آفس کا اچانک دورہ کیا ۔ شانتی نگر گاوں میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا کا اچانک دورہ کرتے ہوئے کسانوں کے قرض کے تعلق سے گذشتہ اور موجودہ حالات پر گفتگو کی۔ آندھرا بینک کے عہدیداروں سے بات کرتے ہوئے کسانوں کے قرضوں کو اب تک کتنے کسانوں کو قرض دیئے دریافت

گدوال 14 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گدوال آر ڈی او عبدالحمیدنے وڈے پلی منڈل بینک اور تحصیل آفس کا اچانک دورہ کیا ۔ شانتی نگر گاوں میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا کا اچانک دورہ کرتے ہوئے کسانوں کے قرض کے تعلق سے گذشتہ اور موجودہ حالات پر گفتگو کی۔ آندھرا بینک کے عہدیداروں سے بات کرتے ہوئے کسانوں کے قرضوں کو اب تک کتنے کسانوں کو قرض دیئے دریافت کیا ۔ اس کے بعد ایم آر او آفس پہنچ کر انکم سرٹیفکیٹ ، کاسٹ سرٹیفک اور ریسیڈنشیل سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے کاونٹرس کا معائنہ کیا۔

TOPPOPULARRECENT