Saturday , December 15 2018

گدوال میں جلسہ فیضان اولیاء و اعتراف خدمات

گدوال /17 ستمبر ( ذریعہ فیاکس ) محمد جہانگیر پاشاہ قادری الکاظمی صدر بزم قاریہ کاظمیہ ضلع محبوب نگر کی اطلاع کے بموجب سرزمین گدوال پر تین دہوں کے بعد الحاج سید شاہ کاظم پاشاہ قادری الموسوی الجیلانی کی آمد پر ایک جلسہ فیضان الویاء و اعتراف خدمات سید محبوب پاشاہ قادری مرحوم منایا جارہا ہے جوکہ بتاریخ 20 ستمبر بروز ہفتہ بعد نماز عشاء بمق

گدوال /17 ستمبر ( ذریعہ فیاکس ) محمد جہانگیر پاشاہ قادری الکاظمی صدر بزم قاریہ کاظمیہ ضلع محبوب نگر کی اطلاع کے بموجب سرزمین گدوال پر تین دہوں کے بعد الحاج سید شاہ کاظم پاشاہ قادری الموسوی الجیلانی کی آمد پر ایک جلسہ فیضان الویاء و اعتراف خدمات سید محبوب پاشاہ قادری مرحوم منایا جارہا ہے جوکہ بتاریخ 20 ستمبر بروز ہفتہ بعد نماز عشاء بمقام اردو بھون نلہ کنٹہ گدوال پر مقرر ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT