Monday , December 18 2017
Home / جرائم و حادثات / گرم پانی کا شکار کمسن کی موت

گرم پانی کا شکار کمسن کی موت

حیدرآباد ۔ 15 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز) : لنگر حوض کے علاقہ میں پیش آئے دلسوز واقعہ میں ایک کمسن لڑکا فوت ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 2 سالہ سید سبحان علی جو احمد نگر لنگر حوض علاقہ کے ساکن جلیل احمد کا بیٹا تھا گذشتہ ہفتہ اپنے مکان میں کھیل کے دوران گرم پانی کے برتن کی زد میں آکر شدید جھلس گیا تھا جو ہاسپٹل میں علاج کے دوران یہ لڑکا فوت ہوگیا ۔ لنگر حوض پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT