Thursday , June 21 2018
Home / جرائم و حادثات / گرم پانی کی زد میں آکر کمسن فوت

گرم پانی کی زد میں آکر کمسن فوت

حیدرآباد /7 اپریل ( سیاست نیوز ) پرانے شہر کے علاقہ فلک نما میں ایک سالہ کمسن لڑکا گرم پانی کے برتن کی زد میں آکر فوت ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ شاہ عبداللہ حسین جو اچی ریڈی نگر فلک نما علاقہ کے ساکن محمد مبارک قریشی کا بیٹا تھا ۔ 5 اپریل کے دن اپنے مکان میں کھیل رہا تھا ان کے مکان میں کھیل کے دوران گرم پانی کے برتن کی زد میں آکر شدید متاثر ہ

حیدرآباد /7 اپریل ( سیاست نیوز ) پرانے شہر کے علاقہ فلک نما میں ایک سالہ کمسن لڑکا گرم پانی کے برتن کی زد میں آکر فوت ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ شاہ عبداللہ حسین جو اچی ریڈی نگر فلک نما علاقہ کے ساکن محمد مبارک قریشی کا بیٹا تھا ۔ 5 اپریل کے دن اپنے مکان میں کھیل رہا تھا ان کے مکان میں کھیل کے دوران گرم پانی کے برتن کی زد میں آکر شدید متاثر ہوگیا اور علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT