Saturday , November 18 2017
Home / ہندوستان / گروہی تصادم میں 6 افراد زخمی

گروہی تصادم میں 6 افراد زخمی

پرتاپ گڑھ ۔ 21 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام ) : موضع پیپری خالصہ میں 6 افراد اس وقت زخمی ہوگئے جب دو گروپس ایکدوسرے پر برتری ظاہر کرنے کی کوشش میں متصادم ہوگئے ۔ پولیس نے بتایا کہ متصادم گروہوں میں سے ایک نے فائرنگ بھی کردی ۔ 6 زخمیوں کو ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا ۔ پولیس نے 8 افراد اور دیگر 2 نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرلیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT