Saturday , January 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / گریجن ہاسٹل کا معائنہ

گریجن ہاسٹل کا معائنہ

اوٹکور ۔ 5 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز

اوٹکور ۔ 5 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز
) MPDO آفیسر اوٹکور وجئے لکشمی نے اچانک گریجن ہاسٹل کا دورہ کیا اور تعلیمی ریکارڈ اور مڈ ڈے میل کا جائزہ لیا ۔ انہوں نے طلباء کے پینے کے پانی کی شکایت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے صاف شفاف طریقہ پر پانی کی فراہمی اور مڈ ڈے میل کی جانب سے بدعنوانیوں کا تذکرہ کیا کہ طالبہ کو کھانے کے بارے میں بھی ستھرائی و صفائی کا خیال کرتے ہوئے پکوان کریں اور تعلیمی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا گیا ۔ بچوں کو وقت پر پکوان کر کے دینے اور اچھی غذا بنانے پر زور دیا اس موقع پر اساتذہ کے علاوہ MEO وینکیٹا موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT