Wednesday , December 13 2017
Home / تجارت / گریجویٹس کیلئے اسٹاک ایکسچینج ملازمتیں آج دفتر سیاست میں پروگرام

گریجویٹس کیلئے اسٹاک ایکسچینج ملازمتیں آج دفتر سیاست میں پروگرام

حیدرآباد /10 مارچ ( سیاست نیوز ) گریجویٹ لڑکے / لڑکیوں کو اسٹاک ایکسچینج (بی ایس ای ) میں ملازمتوں کا پروگرام آج ہفتہ 11 مارچ صبح 10.30 بجے تا 1.30بجے دن دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر رکھا گیا ہے ۔ مسٹر سنتوش اور کوآرڈینیٹر ، ایم اے حمید کے بموجب ممبئی سے ٹیم شرکت کر رہی ہے ۔ بی کام ، بی اے امیدوار وقت پر شرکت کریں ۔

TOPPOPULARRECENT