Thursday , December 14 2017
Home / شہر کی خبریں / گریجویٹ امیدواروں کے لیے مرکز کے سرکاری ملازمتوں کا امتحان

گریجویٹ امیدواروں کے لیے مرکز کے سرکاری ملازمتوں کا امتحان

حیدرآباد ۔ 26 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : کسی بھی مضمون کے گریجویٹ اور پروفیشنل گریجویٹ کے لیے مرکز کے سرکاری ملازمتوں میں تقررات کے لیے ملک گیر سطح پر مسابقتی امتحان رکھا گیا ہے ۔ اس کا امتحانی مرکز حیدرآباد ہے ۔ اس کے نمونہ فارم اور معلومات کے لیے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر حاصل کرسکتے ہیں ۔ ڈگری کامیاب لڑکے / لڑکیوں سے اس سے استفادہ کرتے ہوئے سرکاری ملازمت کے حصول کی مساعی کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT