Thursday , November 23 2017
Home / اضلاع کی خبریں / گزیٹیڈ پروبیشنرس کے امتحانات

گزیٹیڈ پروبیشنرس کے امتحانات

بنگلور۔9؍ ستمبر:(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)کرناٹک پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے 18 تا22ستمبر2015 منعقد ہونے والے 2014کے گزیٹیڈ پروبیشنرس کے مین امتحانات کیلئے اہل امیدوار اپنے ہال ٹکٹ کمیشن کے ویب سائٹ http://kpsc.kar.nic.inسے اپنے پریلیمنری رجسٹریشن نمبر/ عرضی کے آئی ڈی نمبر کے علاوہ اپنی تاریخ پیدائش درج کرکے ڈاؤن  لوڈ کرسکتے ہیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT