Wednesday , January 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / گلبرگہ میں آج قرآنی مہم

گلبرگہ میں آج قرآنی مہم

حیدرآباد۔/11جولائی، ( ای میل ) عالمی قرآنی و روحانی مہم کے پریس نوٹ کے بموجب عالم اسلام کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ ازہر شریف قاہرہ ( مصر ) کے مہمان قراء عظام الشیخ السیدیوسف ھندوئی اور الشیخ محمد سمیر بلال اپنے میزبان مولانا پیر سید شبیر نقشبندی افتخاری محرک قرآنی مہم کی قیادت میں آج 12جولائی کو 11بجے دن بذریعہ کار گلبرگہ روانہ ہوں گے جہ

حیدرآباد۔/11جولائی، ( ای میل ) عالمی قرآنی و روحانی مہم کے پریس نوٹ کے بموجب عالم اسلام کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ ازہر شریف قاہرہ ( مصر ) کے مہمان قراء عظام الشیخ السیدیوسف ھندوئی اور الشیخ محمد سمیر بلال اپنے میزبان مولانا پیر سید شبیر نقشبندی افتخاری محرک قرآنی مہم کی قیادت میں آج 12جولائی کو 11بجے دن بذریعہ کار گلبرگہ روانہ ہوں گے جہاں وہ قمرالاسلام وزیر حکومت کرناٹک کی دعوت افطار اور انہیں کی جانب سے ہفت گنبد میدان میں منعقد ہونے والے سالانہ جلسہ سماعت قرآن پاک میں اپنے مخصوص لحن میں آیات قرآنی کی تلاوت کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT