Tuesday , June 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / گلبرگہ میں سوائین فلو کے تین مریض ، دو کی حالت نازک

گلبرگہ میں سوائین فلو کے تین مریض ، دو کی حالت نازک

گلبرگہ ۔19 فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )شہر گلبرگہ میں سوائین فلو کے تین مریضوںکا پتہ چلا ہے ۔ یہ تینوں مریض بسویشور ٹیچنگ ہاسپٹل میںشریک کروائے گئے تھے ۔ ان میں سے جن دو مریضوں کی حالت انتہائی نازک بتائی گئی ہے انھیں مزید علاج کیلئے حیدر آباد روانہ کردیا گیا ہے۔ میڈیکلسپرینٹیندینت ایس آر ہروال نے بتایا ہیکہ H1N1(سوائین فلو) کے مریضو

گلبرگہ ۔19 فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )شہر گلبرگہ میں سوائین فلو کے تین مریضوںکا پتہ چلا ہے ۔ یہ تینوں مریض بسویشور ٹیچنگ ہاسپٹل میںشریک کروائے گئے تھے ۔ ان میں سے جن دو مریضوں کی حالت انتہائی نازک بتائی گئی ہے انھیں مزید علاج کیلئے حیدر آباد روانہ کردیا گیا ہے۔ میڈیکلسپرینٹیندینت ایس آر ہروال نے بتایا ہیکہ H1N1(سوائین فلو) کے مریضوںکے علاج کیلئے ایک علیحدہ وارڈ قائم کیا گیا ہے تاکہ دوسرے مریض اس متعدی مرض سے محفوظ رہ سکیں ۔

TOPPOPULARRECENT