Saturday , June 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / گلبرگہ میں ہائی اسکول کے صدور مدرسین کا اجلاس

گلبرگہ میں ہائی اسکول کے صدور مدرسین کا اجلاس

شادہ آباد گلبرگہ 2 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کرناٹک عوامی روزگار حیدرآباد کرناٹک علاقہ کے تقررات ریزرویشن کے احکامات سے زمرہ کنٹرول اتھاریٹی کے حدود میں گروپ سی زمرے کے عہدہ کی شناخت کر کے علاقئی زمرہ بند کے ریزروشن اور نوبدھی وطن کاسرٹیفکیٹس لگا کر گلبرگہ ضلع کے آدرش اور آر ایم ایس اے ہائی اسکول سمیت تمام سرکاری ہائی اسکول ‘چیف صد

شادہ آباد گلبرگہ 2 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کرناٹک عوامی روزگار حیدرآباد کرناٹک علاقہ کے تقررات ریزرویشن کے احکامات سے زمرہ کنٹرول اتھاریٹی کے حدود میں گروپ سی زمرے کے عہدہ کی شناخت کر کے علاقئی زمرہ بند کے ریزروشن اور نوبدھی وطن کاسرٹیفکیٹس لگا کر گلبرگہ ضلع کے آدرش اور آر ایم ایس اے ہائی اسکول سمیت تمام سرکاری ہائی اسکول ‘چیف صدر مدرسین کا اجلاس شہر کے چندر شیکھر پاٹل اسٹیڈیم کے قریب واقع محکمہ تعلیمات کے ڈپٹی ڈائرکٹر ایڈنسٹریشن دفتر میں یکم تا 4 مارچ منعقد ہورہے ہیں ۔ لہذا گلبرگہ ضلع کے تمام سرکاری ہائی اسکول کے چیف اور عملے کی سرویس رجسٹرڈ اسکول میں مخلوعہ عہدوں کی معلومات کے ساتھ مذکورہ اجلاس میں حاضر ہونے کی محکمہ تعلیمات کے ڈپٹی ڈائرکٹر کے ہمانو منیشا نے اپیل کی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT