Saturday , June 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / گلبرگہ میں 12 تا 18مارچ امراض گردہ کی مفت طبی جانچ

گلبرگہ میں 12 تا 18مارچ امراض گردہ کی مفت طبی جانچ

گلبرگہ : 11مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) خواجہ بندہ نواز ٹیچنگ اینڈ جنرل ہاسپٹل ،گلبرگہ کے زیر اہتمام خواجہ نگری ، بلاک ڈی اسٹیشن روڈ ،گلبرگہ میں امراض گردہ کے عالمی یوم کی مناسبت سے 12مارچ تا 18مارچ2015امراض گردہ کی مفت جانچ کا کیامپ منعقدہوگا۔ یہ کیمپ روزانہ صبح 11بجے سے دوپہر ایک بجے منعقد ہوگا۔ ذیابطیس ۔ ہائی بلڈ پریشر، بار بار پیشاب کا ا

گلبرگہ : 11مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) خواجہ بندہ نواز ٹیچنگ اینڈ جنرل ہاسپٹل ،گلبرگہ کے زیر اہتمام خواجہ نگری ، بلاک ڈی اسٹیشن روڈ ،گلبرگہ میں امراض گردہ کے عالمی یوم کی مناسبت سے 12مارچ تا 18مارچ2015امراض گردہ کی مفت جانچ کا کیامپ منعقدہوگا۔ یہ کیمپ روزانہ صبح 11بجے سے دوپہر ایک بجے منعقد ہوگا۔ ذیابطیس ۔ ہائی بلڈ پریشر، بار بار پیشاب کا آنا، فلینک کی تکلیف، گردوںکی پتھری، موٹاپا، پراسٹیٹ غدود کا بڑھ جانا، پیروںکی سوجن، 55سال عمر والے افراد اس مفت جانچ کیمپ سے استفادہ کرسکتے ہیں ۔ کے بی این ہسپتال میں ڈائیلاسس کی فیس صرف چھ سو روپئے ہے (باقاعدہ یا وقفہ وقفہ سے ڈائیلاسس کروانے والوں کیلئے ) ڈین/پرنسپل،میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور ایڈمنسٹریٹرکے بی این جنرل ہاسپٹل ،گلبرگہ نے استفادہ کی اپیل کی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT