Saturday , December 15 2018

گلبرگہ میں 25 جنوری کو اردو دانی ، زبان دانی اور اردو انشاء کے امتحانات

گلبرگہ /19 جنوری ( ذریعہ فیاکس ) انجمن ترقی ردو گلبرگہ کے پریس نوٹ کے بموجب ادارہ ادبیات اردو عابد علی خان ایجوکیشنل ٹرسٹ حیدرآباد کے امتحانات اردو دانی ، زبان دانی اور اردو انشاء بتاریخ 25 جنوری بروز اتوار صبح 10.30 بجے سنٹر جواہر ہند ہائی اسکول گلبرگہ اور الامین اردو ہائی اسکول جیلان آباد گلبرگہ منعقد ہوں گے ۔ طلبہ و طالبات کے ہال ٹکٹس

گلبرگہ /19 جنوری ( ذریعہ فیاکس ) انجمن ترقی ردو گلبرگہ کے پریس نوٹ کے بموجب ادارہ ادبیات اردو عابد علی خان ایجوکیشنل ٹرسٹ حیدرآباد کے امتحانات اردو دانی ، زبان دانی اور اردو انشاء بتاریخ 25 جنوری بروز اتوار صبح 10.30 بجے سنٹر جواہر ہند ہائی اسکول گلبرگہ اور الامین اردو ہائی اسکول جیلان آباد گلبرگہ منعقد ہوں گے ۔ طلبہ و طالبات کے ہال ٹکٹس کی اجرائی عمل میں آچکی ہے وہ وقت مقررہ سے نصرف گھنٹہ قتل ہال ٹکٹ کے ساتھ سنٹر پر حاضر رہیں ۔ انجمن ترقی اردو گلبرگہ یہ امتحانات منعقد کرتی آرہی ہے ۔ انگلش میڈیم مدارس میں تعلیم پانے والے طلباء کیلئے اردو سیکھنے میں مذکورہ کورس بہت ہی مددگار ثابت ہو رہا ہے ۔ اس سال ان امتحانات میں 147 طلباء شرکت کر رہے ہیں ۔ ان امتحانات میں کامیابی حاصل کرنے والے طلباء کو ادارہ ادبیات اردو عابد علی خان ایجوکیشنل ٹرسٹ حیدرآباد کی جانب سے اسناد دئے جاتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT