Wednesday , January 23 2019

گلبرگہ کی محترمہ شاہدہ بیگم کو بیسٹ ٹیچر ایوارڈ

گلبرگہ ۔21 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تاج ہائیر پرائمری اردو اسکول گلبرگہ کی معلمہ محترمہ شاہدہ بیگم کو محکمہ تعلیمات کی جانب سے بیسٹ ٹیچر کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ۔ انھیں یہ ایوارڈ محکمہ تعلیمات کی جانب سے منعقدہ ایک پروگرام میں دیا گیا ۔ محترمہ شاہدہ بیگم ممتاز ماہر تدریس و تعلیم جناب شیخ چاند صاحب مسجل دارالعلوم ،دینیہ درگاہ بندہ نواز ؒ گلبرگہ کی بڑی صاحب زادی ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT