Saturday , April 21 2018
Home / جرائم و حادثات / گلف آئیل کمپنی دھماکہ میں زخمی مزید دو افراد فوت

گلف آئیل کمپنی دھماکہ میں زخمی مزید دو افراد فوت

حیدرآباد /2 مارچ ( سیاست نیوز ) گلف آئیل کمپنی سانحہ میں زخمی مزید دو ملازمین علاج کے دوران فوت ہوگئے یاد رہے کہ 23 فروری کو کوکٹ پلی کے علاقہ میں واقع گلف آئیل کمپنی میں الکٹرک سے پیش آئے دھماکہ میں دو افراد ہلاک اور دیگر 10 افراد زخمی ہوگئے تھے جن میں آج مزید دو زخمی فوت ہوگئے ۔ جو شدید طور پر جھلس گئے تھے ۔ ذرائع کے مطابق 60 سالہ مہاتما ساکن ترملگیری اور 49 سالہ متیالا راؤ ساکن بلارم فوت ہوگیا ۔ جو اپولو ڈی آر ڈی او ہاسپٹل میں زیر علاج تھے ۔ اس سانحہ میں مرنے والوں کی تعداد 6 تک پہونچ گئی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT