Wednesday , December 13 2017
Home / اضلاع کی خبریں / گمبھی راؤ پیٹ میں این ٹی آر کی برسی

گمبھی راؤ پیٹ میں این ٹی آر کی برسی

گمبھی راؤ پیٹ /18 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گمبھی راؤ پیٹ میں آج تلگودیشم پارٹی کی جانب سے سابقہ چیف منسٹر و بانی تلگودیشم پارٹی ننداموری تارک راما راؤ کی 20 ویں برسی تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ پارٹی قائدین سداشیوا ریڈی ، عباداللہ خان محمد یحیٰ اسلم ، ایلابالکشن وغیرہ موجود تھے ۔ این ٹی آر کی تصویر پر پھو ملا پیش کرتے ہوئے زبردست خراج عقیدت پیش کیا ۔ بعد ازاں سدشیوا ریڈی ، عباداللہ خان ، محمد اسلم وغیرہ نے اخباری نمائندوں کو مخاطب کرتے ہوئے پسماندہ طبقات کیلئے این ٹی آر کی جانب سے روبہ عمل لائے گئے ۔ فلاحی اسکیمات کا تذکرہ کیا ۔

TOPPOPULARRECENT