Tuesday , December 12 2017
Home / اضلاع کی خبریں / گمبھی راؤ پیٹ میں گراما جیوتی کمیٹی کے تربیتی کلاسیس

گمبھی راؤ پیٹ میں گراما جیوتی کمیٹی کے تربیتی کلاسیس

گمبھی راؤ پیٹ /18 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گمبھی راؤ پیٹ کے منڈل پریشد آفس میں آج گراما جیوتی پروگرام سے متعلق تشکیل دی گئی ۔ کمیٹیوں کے زمروں کو تربیتی کلاسیس کا آغاز عمل میں آیا ۔ تربیتی کلاسیس کے آج پہلے روز پانی کے فراہمی کے مسائل سے متعلق کمیٹی کے زمروں کو حکومت کی جانب سے روبہ عمل پروگرام سے واقف کروایا گیا ۔ اس موقع پر کریم نگر سے آئے ہوئے تربیتی عمل نے کہا کہ یہ تربیتی کلاسیس مزید تین دن تک جاری رہیں گے ہر روز مختلف کمیٹی جن میں تعلیمی کمیٹی صفائی کمیٹی جنگلاتی علاقے کی حفاظتی کمیٹی کے افراد کو تربیت دی جائے گی ۔

TOPPOPULARRECENT