Thursday , December 13 2018

گمبھی راؤ پیٹ ٹی آر ایس قائدین کی بی جے پی میں شمولیت

گمبھی راؤ پیٹ۔/19اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گمبھی راؤ پیٹ کے ٹی آر ایس سے وابستہ قائدین وکارکن جن کی تعداد 50سے زائد تھی سرسلہ کی بی جے پی امیدوارہ آکولا وجئے اماں کی قیادت میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی۔ آکولا وجئے اماں نے پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے قائدین جن میں سابق سرپنچ آر نارائن، سابق وارڈ کونسلر سی پربھاکر کے علاوہ

گمبھی راؤ پیٹ۔/19اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گمبھی راؤ پیٹ کے ٹی آر ایس سے وابستہ قائدین وکارکن جن کی تعداد 50سے زائد تھی سرسلہ کی بی جے پی امیدوارہ آکولا وجئے اماں کی قیادت میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی۔ آکولا وجئے اماں نے پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے قائدین جن میں سابق سرپنچ آر نارائن، سابق وارڈ کونسلر سی پربھاکر کے علاوہ عباداللہ خان، سوامی وغیرہ کو پارٹی کھنڈوا ڈال کر پارٹی میں استقبال کیا جبکہ ہنومان نگر یوتھ اسوسی ایشن کے علاوہ مصطفی نگر کے تقریباً 30سے زائد نوجوانوں نے بھی بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔

TOPPOPULARRECENT