Thursday , June 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / گمبھی راو پیٹ میں بی جے پی کی انتخابی مہم

گمبھی راو پیٹ میں بی جے پی کی انتخابی مہم

گمبھی راؤ پیٹ۔/19اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اسمبلی حلقہ سرسلہ کے بھارتیہ جنتا پارٹی امیدوارہ آکولا وجئے اماں نے پارٹی قائدین وکارکنوں کے ہمراہ جلوس کی شکل میں آج گمبھی راؤ پیٹ کے مختلف محلہ جات کا احاطہ کرتے ہوئے عوام سے ملاقاتیں کی اور اپنے ووٹ کو بھارتیہ جنتا پارٹی پارلیمانی امیدوار ودیا ساگر راؤ اور سرسلہ اسمبلی حلقہ سے انہیں و

گمبھی راؤ پیٹ۔/19اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اسمبلی حلقہ سرسلہ کے بھارتیہ جنتا پارٹی امیدوارہ آکولا وجئے اماں نے پارٹی قائدین وکارکنوں کے ہمراہ جلوس کی شکل میں آج گمبھی راؤ پیٹ کے مختلف محلہ جات کا احاطہ کرتے ہوئے عوام سے ملاقاتیں کی اور اپنے ووٹ کو بھارتیہ جنتا پارٹی پارلیمانی امیدوار ودیا ساگر راؤ اور سرسلہ اسمبلی حلقہ سے انہیں ووٹ دینے کی اپیل کی۔ اس موقع پر وجئے اماں نے رائے دہندوں سے کہا کہ نریندر مودی کی قیادت میں ملک ترقی کی طرف گامزن ہوگا۔ انہوں نے ملک میںترقی کیلئے بھاجپا سرکار کوبرسراقتدار آنا ضروری قرار دیا۔ اس موقع پر پنتولیا، سوامی، راجو، روی اور دیگر موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT