Wednesday , December 12 2018

گوا میں ٹیکسی ہڑتال مسافرین کو مشکلات

پاناجی 19 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) گوا کی سڑکوں سے آج شہر کی ساری ٹیکسیاں بطور احتجاج غائب ہوگئیں حالانکہ ریاستی حکومت نے گزشتہ روز اس ہڑتال کو روکنے کے لئے قانون اسما نافذ کردیا تھا۔ اس احتجاج کے دوران تقریباً 18 ہزار ٹیکسیاں سڑکوں سے غائب رہیں جس کی وجہ سے سینکڑوں مسافرین بشمول سیاح ریلوے اسٹیشنوں، ایرپورٹس اور ہوٹلوں میں محروس ہوکر رہ گئے۔ ذرائع کے مطابق350 زرد اور سیاہ ٹیکسیاں جو عموماً ایرپورٹ سے اپنی خدمات فراہم کرتی ہیں وہ بھی اِس ہڑتال میں شامل ہوگئے۔

TOPPOPULARRECENT