Wednesday , September 26 2018
Home / ہندوستان / گوا کے ساحل سمندر پر سخت چوکسی

گوا کے ساحل سمندر پر سخت چوکسی

پناجی ۔ 23 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام) : بحری قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گوا کے ساحل پر گشت میں شدت پیدا کردی ہے تاکہ کسی بھی امکانی دہشت گردانہ خطرہ کو ٹالا جاسکے ۔ کوسٹ گارڈ ڈپٹی انسپکٹر جنرل منوج بڈکر نے بتایا کہ سال نو تقاریب کے پیش نظر انڈین کوسٹ گارڈ بحریہ اور ساحلی حفاظتی پولیس نے ساحلی علاقوں میں گشت کو بڑھا دیا ہے ۔ انہوں نے ب

پناجی ۔ 23 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام) : بحری قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گوا کے ساحل پر گشت میں شدت پیدا کردی ہے تاکہ کسی بھی امکانی دہشت گردانہ خطرہ کو ٹالا جاسکے ۔ کوسٹ گارڈ ڈپٹی انسپکٹر جنرل منوج بڈکر نے بتایا کہ سال نو تقاریب کے پیش نظر انڈین کوسٹ گارڈ بحریہ اور ساحلی حفاظتی پولیس نے ساحلی علاقوں میں گشت کو بڑھا دیا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ ساحل سمندر پر موثر نگرانی کے لیے ممبئی اور کوچین سے ہندوستانی بحریہ کے بڑے جہازوں کو طلب کرلیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT