Monday , January 22 2018
Home / کھیل کی خبریں / گوتم گمبھیر نارتھ زون ٹی 20 کے کپتان

گوتم گمبھیر نارتھ زون ٹی 20 کے کپتان

نئی دہلی ۔ 20 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) گوتم گمبھیر 24 مارچ سے شروع ہونے والے سید مشتاق علی ٹروفی نارتھ زون مرحلہ میں دہلی کے 16 رکنی اسکواڈ کی قیادت کریں گے ۔ گوتم گمبھیر نہ صرف اپنی ٹیم کا بہتر مظاہرہ چاہتے ہیں بلکہ 8 اپریل سے شروع ہونے والے آئی پی ایل سے قبل ٹی ۔ 20 مقابلہ میں اپنے رن جوڑنا چاہتے ہیں۔ ویریندر سہواگ کی بھی یہی ترجیح ہے جو آ:ی پ

نئی دہلی ۔ 20 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) گوتم گمبھیر 24 مارچ سے شروع ہونے والے سید مشتاق علی ٹروفی نارتھ زون مرحلہ میں دہلی کے 16 رکنی اسکواڈ کی قیادت کریں گے ۔ گوتم گمبھیر نہ صرف اپنی ٹیم کا بہتر مظاہرہ چاہتے ہیں بلکہ 8 اپریل سے شروع ہونے والے آئی پی ایل سے قبل ٹی ۔ 20 مقابلہ میں اپنے رن جوڑنا چاہتے ہیں۔ ویریندر سہواگ کی بھی یہی ترجیح ہے جو آ:ی پی ایل میں اپنے ساتھیوں انمکٹ چند ، پرویندر اوانا ، پون نیگی اور دوسروں کے ساتھ بہتر کھیل کا مظاہرہ کرنا چاہتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT