Wednesday , September 26 2018
Home / شہر کی خبریں / گوداوری پشکرم کیلئے سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب

گوداوری پشکرم کیلئے سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب

راجمندری 14 جون (پی ٹی آئی) آندھراپردیش کے ڈپٹی چیف منسٹر چنا راجپا نے پولیس کو ہدایت دی کہ 12 روزہ گوداوری پشکرم فیسٹیول کے دوران اہم مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جائیں۔ چنا راجپا نے جو ریاست کے وزیرداخلہ بھی ہیں یہاں پولیس عہدیداروں کے ساتھ ایک جائزہ اجلاس منعقد کیا اور 14 جولائی سے شروع ہونے والے گوداوری فیسٹیول کے دوران اہم مقامات پر 171 سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرکے یاتریوں کی سہولت کے لئے انتظامات کرنے کی ہدایت دی۔

TOPPOPULARRECENT