Monday , June 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / گوداوری کھنی میں ایک روزہ تربیتی اجتماع برائے خواتین

گوداوری کھنی میں ایک روزہ تربیتی اجتماع برائے خواتین

گوداوری کھنی /18 مئی ( راست ) شیخ حاجی علی کی اطلاع کے بموجب ایک روزہ تربیتی اجتماع برائے خواتین 24 مئی بروز اتوار بوقت 9.30 بجے دن بمقام اشوک نگر اردو میڈیم ہائی اسکول گوداوری کھنی میں ڈاکٹر مفتیہ رضوانہ زرین پرنسپل و شیخ الحدیث جامعتہ المومنات کی صدارت میں مقرر ہے ۔ جلسہ کا آغاز طالبات جامعتہ المومنات کی قرات و نعت شریف سے ہوگا ۔ اس جلس

گوداوری کھنی /18 مئی ( راست ) شیخ حاجی علی کی اطلاع کے بموجب ایک روزہ تربیتی اجتماع برائے خواتین 24 مئی بروز اتوار بوقت 9.30 بجے دن بمقام اشوک نگر اردو میڈیم ہائی اسکول گوداوری کھنی میں ڈاکٹر مفتیہ رضوانہ زرین پرنسپل و شیخ الحدیث جامعتہ المومنات کی صدارت میں مقرر ہے ۔ جلسہ کا آغاز طالبات جامعتہ المومنات کی قرات و نعت شریف سے ہوگا ۔ اس جلسہ کو مفتیہ رقیہ شکیل خان معلمہ جامعتہ المومنات ،مفتے ہسیدہ غوثیہ شاہد مومناتی معلمہ جامعتہ المومنات ، مفتیہ سمیرہ خاتنو مومناتی معلمہ جامعتہ المومنات ، ، قاریہ اسماء انجم مومناتی مخاطب کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT