Thursday , September 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / گوداوری کھنی میں برقی ملازمین کا خون کا عطیہ کیمپ

گوداوری کھنی میں برقی ملازمین کا خون کا عطیہ کیمپ

گوداوری کھنی /15 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) الیکٹریکل ریونیو آفس

گوداوری کھنی /15 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) الیکٹریکل ریونیو آفس
NTPC گوداوری کھنی میں برقی محکمہ کے زیر اہتمام خون کا عطیہ کیمپ منعقد کیا گیا ۔ جس میں 120 برقی ملازمین اور عہدیداروں نے خون کا عطیہ دیا ۔ منچریال ضلع عادل آباد کے ریڈکراس سوسائٹی کے ڈاکٹر ایم وشوا مورتی اور لیاب ٹیکنیشن نے ان افراد سے خون لیا ۔ یہ بات برقی اسسٹنٹ اکاونٹس آفیسر ستیہ نارائنا نے بتائی اور کہا کہ مریضوں کی جان بچانے کیلئے خون کا عطیہ دینا ضروری ہے ۔ اس پروگرام میں برقی ملازمین ، مقامی نوجوانوں کی کثیر تعداد شریک تھی ۔

TOPPOPULARRECENT