Friday , June 22 2018
Home / شہر کی خبریں / گورنر آر بی آئی کا دورہ حیدرآباد

گورنر آر بی آئی کا دورہ حیدرآباد

حیدرآباد ۔ 4 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : گورنر ریزرو بنک آف انڈیا مسٹر رگھورام راجن توقع ہے کہ جاریہ ماہ 15 اکٹوبر کو حیدرآباد کا دورہ کریں گے ۔ وہ چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ اور چیف منسٹر آندھرا پردیش این چندرا بابو نائیڈو سے ملاقات کریں گے اور ان دو ریاستوں کو درپیش مسائل پر وہ تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے ۔ بتایا جاتا ہے کہ 16 اکٹوبر کو گورنر ریزرو بنک آف انڈیا ریاستی سطح کے بینکرس کے ساتھ منعقد ہونے والے اجلاس میں شرکت کرنے کی توقع ہے ۔

TOPPOPULARRECENT