Tuesday , June 19 2018
Home / شہر کی خبریں / گورنر اتر پردیش کی ای ایس ایل نرسمہن سے ملاقات

گورنر اتر پردیش کی ای ایس ایل نرسمہن سے ملاقات

حیدرآباد 23 مئی ( این ایس ایس ) گورنر اتر پردیش مسٹر بی ایل جوشی نے آج ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن سے راج بھون میں ملاقات کی ۔ ای ایس ایل نرسمہن نے راج بھون کی سلور جوبلی کے سلسلہ میں آندھرا پردیش اسٹیٹ کونسل برائے اعلی تعلیم کے ساونیر کی رسم اجرا انجام دی ۔ راج بھون کے جاری کردہ ایک صحافتی اعلامیہ میں یہ بات بتائی گئی ۔

TOPPOPULARRECENT